نئی دہلی (بھاشا) کر ایہ کی کار فراہم کرا نے والی اولا کیب نے اس سال کے آخر تک دس مزید شہر وں میں اپنے خد مات شروع کر کے اپنا کا روبار دو گنا کر نے کا منصوبہ بنا یا ہے اولا کیب کے بھاویش اگر وال نے بتا یا کہ ہم روزانہ اپنے نیٹ ورک میں ۳۰کیب شامل کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ اولا کیب کے پاس ۸۵۰۰کیب ہیں ۔کمپنی نے آج دہلی اور این سی آر کے لئے کفایتی ٹیکسی خدمات شروع کی اس کے تحت کمپنی ۱۲روپئے فی کلو میٹر کی شرح سے کیب فراہم کر ائے گی ۔