ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۱ء۴۶۴۰روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۱ء۶۹۸۸روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۶۹ء۰۳۰۲رورپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں۶۹ء۶۱۶۶فی یورو تھی۔ پاؤنڈ کی
قیمت ۹۲ء۷۶۷۶روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۵۲ء۰۰ روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔