ممبئی (وارتا) ریزور بینک (آر بی آئی) نے آج ڈالرکے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۵۷۲۰ء۶۱روپئے فی ڈالر معین کی ہے۔ جب کہ گذشتہ کاروباری روز یہ شرح ۰۲۴۵ء۶۱ روپئے فی ڈالر تھی۔ آربی آئی کی مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالہ جاتی شرح یورو کے مقابلے ۴۴۹۹ء۷۸ روپئے فی یورو طے کی گئی ہے۔ جو پچھلے کاروباری روز ۸۴۲۹ء۷۷ روپئے فی یورو رہی تھی۔ اسی طرح پوانڈ کی قیمت۴۲۳۹ء۱۰۰روپئے فی پوانڈ مقرر کی گئی۔ جب کہ یین کی قیمت فی سیکٹرا یین ۴۵ء۵۶ روپئے مقرر کی گئی ہے۔