ممبئی (وارتا) ریزرو بینک آف انڈیا نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے حوالہ جاتی شرح ۱۸۴۷ء۶۱ روپئے فی ڈالر مقرر کی جب کہ گذشتہ کاروباری روز یہ شرح ۱۱۶۵ء۶۱روپئے فی ڈالر تھی۔
آر بی آئی کی مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالہ جاتی شرح یورو کے مقابلے ۷۷۶۲ء۸۱روپئے فی یورو طے کی گئی ہے۔ جو کہ گذشتہ کاروں باری یوم میں ۸۷۴۰ء۸۱روپئے فی یورو رہی تھی۔ اس کے علاوہ پاؤنڈ کی شرح ۵۵۷۸ء۱۰۲روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی ہے۔اسی طرح فی سیکڑا یین کی قیمت ۸۱ء۵۹روپئے مقرر ہے۔