میتھی دانہ ۔۔ آدھا کلو
سونف ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
رائی دانہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
شاہ زیرہ ۔۔ ایک چائے چمچ
دہی ۔۔ آدھا کلو
ہلدی ۔۔ آدھا چٹکی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
پنیر ۔۔ آدھا پیکٹ
ہری مرچ ۔۔ تین سے چار عدد
پیلی شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
اورنج شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
ہری شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
ٹماٹر ۔۔ دو عدد
پیاز ۔۔ دو عدد
ترکیب
ایک چاپر میں میتھی دانہ، رائی دانہ، شاہ زیرہ اور سونف کو چاپرائس کرلیں۔ ایک پیالیں دہی ڈالیں۔ پھر اس میں اچاری مصالحہ، ہلدی پاڈر، نمک اور ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس مکسچر کو پنیر میں ڈال کر ملائیں۔ ساتھ سبزیوں پر نمک اور تیل چھڑک دیں۔ اسٹکس میں پیلی شملہ مرچ، پنیر، اورنج شملہ مرچ، پنیر اور ہری مرچ لگائیں۔ اسی طرح تمام اسٹکس تیار کر کے پین پر سینگ لیں۔ تیار ہونے پر ڈش میں نکالیں اور سرو کریں۔
–