پریمیم فٹ ویئر برانڈ اگلے اینڈ لوئس البر ٹی نے اسپرنگ سمر کے اس موسم کے لئے نئی رینج پیش کی ہے ۔
روس کے سب سے قابل اعتماد فٹ ویئر برانڈ کے ساتھ تیار کئے گئے ان فٹ ویئر کو اٹلی میں خاص انداز دیا گیاہے ۔بہترین رنگوں میں دستیاب اگلے اینڈ لوئس البر ٹی کے پاس ہر کسی کی خاص پسند کے مطابق فٹ ویئر موجودہے ۔ملانو امپیکس کے ڈائر یکٹر آلوک رائے کہتے ہیں کہ اس کلکشن نے آرام دہ فٹ ویئر رینج پیش کی گئی ہے ۔یہ جو تے ہمیشہ فیشن میں رہیں گے ۔اگلے اینڈلوئس البرٹی کی قیمتیں ۶۵۰۰روپئے سے شروع ہوتی ہیں ۔یہ کلکشن پورے ہندوستان میں میٹرو شوز ،موکی ،روسیا ،انک ۔۵،ریگل ،شوٹری ،ڈی ۔شولا ئو نج اور اسٹوڈیو ایم کی فٹ ویئر چین پر دستیاب ہے ۔