یروشلم؛دنیا کی چھ طاقتوں اور ایران کے مابین فریم ورک جوہری معاہدہ طے پا جانے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہنگامی طور پر کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے چھ
عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین فریم ورک جوہری معاہدہ طے پا جانے کے بعد ہنگامی طور پر کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ قبل ازیں نیتن یاہو نے امریکی صدر باراک اوباما سے کہا کہ یہ معاہدہ اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر سے کہا کہ یہ معاہدہ تہران کے ایٹمی پروگرام کو ’قانونی جواز‘ فراہم کرے گا۔ انہوں نے خطرہ ظاہر کیا کہ جوہری پروگرام