گورکھپور(نامہ نگار)سینئر پولیس سپرنٹینڈنٹ گورکھپور کو سرولانس کے ذریعہ ۲۴جنوری کی شب میں مجرمین کے آنے کی اطلاع ملنے پر چیکنگ کی ہدایت دی گئی۔اورتھانہ انچارج سہجنواں اپنی ٹیم کی ہمراہ چیکنگ میں لگ گئے تھے کہ دوشاطر بدمعاش کالے سربندھا کے نزدیک موٹرسائیکل سے آتے دکھائے پڑے۔ جنھیں روکنے کی کوشش کی گئی تو بھاگنے لگے جنھیں گھیرکر پکڑاگیا۔گرفتار بدمعاشوںکانام اوران ک
ے قبضے سے برآمد اسلحہ اورجنھوںنے واردات کو قبول کیا ہے ملزمین نے گزشتہ ۱۴جون ۲۰۱۴کو لیچوئی ریلوے کراسنگ پر ہوئی واردات کو قبول کیا اورمذکورہ واردات میں سکتی یادو عرف پلویادوولد بند کمار یادو،تھانہ سہجنواںکوبھی شامل رہنا اوراسی کے پاس متوفی کی لائیسنسی ریلوالور ہونا بتایا جس سے ملنے جارہے تھے کہ وہ گرفتارکرلئے گئے۔