سدھارتھ نگر(نامہ نگار)ڈومریا گنج میںغریبوںکوسردی سے راحت دلانے کیلئے ایس ڈی ایم سنتوش کمار نے ۲۴۲کمبل تقسیم کئے اس موقع پرتحصیل کے ملازمین بھی موجود تھے۔کمبل تقسیم تقریب میں قانون گولیکھ پال، وغیرہ بھی موجود تھے ۔ان کی نگارنی میں گزشتہ کیمپوںمیں کمبل تقسیم کئے گئے تھے۔کمبل ملنے کے بعد غریب خوش نظر آرہے ہیں۔کیمپ میں موجودافسران نے بتایاکہ پوکھرہ سونہاٹی ، پرس پور،بڑھلا وغیرہ گائوںکے لوگوںمیں آئندہ بھی کمبل تقسیم کئے جائیں گے۔