کانپور۔ ایل آئی سی نے اپنی نئی اسکیم ’نیوجیون ندھی پلان ‘پیش کی ہے جس سے پنشن یافتگان مستفید ہو نگے بلکہ ا س میں مزید اضافہ کر سکیں گے۔ یہ اسکیم کے دوران اگر موت ہو جاتی ہے تو اس کا فائدہ حاصل ہو گا۔ اس کے علاوہ بھی دیگر فائدے حاصل ہوتے رہیںگے۔ پالیسی کیلئے کم سے کم عمر ۲۰ سال اور زیادہ سے زیادہ ۶۰ سال عمر والے اہل ہونگے ۔