ممبئی (وارتا) نجی شعبے کے بینک ایکسس بینک کا منافع رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ۳ئ۸۱ فیصد بڑھ کر ۶۷ئ۶۶۶۱ کروڑ روپئے پہنچ گیا بینک نے سہ ماہی کا نتیجہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ مالی سال کی مساوی مدت میں اس کا منافع ۳۹ئ۸۰۴۱ کروڑ روپئے رہاتھا۔ اس دوران بینک کی آمدنی ۷۱ئ۰۱ فیصد بڑھ کر ۲۱ئ۹۵۰۹ کروڑ روپئے کے مقابلے ۷۴ئ۰۸۹۹ کروڑ روپئے ہوگئی۔ حالانکہ ۱۳ مارچ ۴۱۰۲ کو ختم ہوئی سہ ماہی کے مقابلے اس میں کمی آئی ہے۔
گذشتہ سہ ماہی میں بینک کے کل آمدنی ۳۶ئ۸۷۱۰۱ کروڑ روپئے رہی تھی۔