نئی دہلی: شینا بورا قتل کیس کی سرخیوں کے درمیان ہالی ووڈ اداکار رشی کپور نے اپنی بیٹی شینا کے قتل کے ملزم اندرانی کو حقیقتاً سنکی بتایا ہے ۔
تصور کیجئے کوئی اپنی بیٹی کو مار سکتا ہے بڑی عجیب بات ہے ۔رشی کپور نے ٹوئیٹر پر کہا “ کئی سال پہلے اندرانی میرے پاس آئی تھیں اور انہوں نے مجھے ٹی وی پر کام کی پیشکش کی تھی اس وقت بھی وہ باولی سی تھیں۔
اندرانی سابق اسٹار سی ای او پیٹر مکھرجی کی بیوی ہے انہیں اپنی بیٹی شینا بورا کو قتل کرنے کی شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے 2012 میں شینا کا پہلے گلا گھونٹا اس کے بعد مغربی مہاراشٹر کے جنگل میں لاش لے جاکر جلادی۔