سدھار:ضلع کے پورے علاقے میں اب ذمہ دار سے بجلی محکمہ ایگزیکٹیو انجینئر مسٹری آنند نے اطلاع دی کہ لکھنو¿کنٹرول روم سے جو بجلی صبح ۱۰بجے ۱۲ بجے تک تھی اور ۶ بجے شام تک ۱۱ بجے رات تک اور پھر رات ۲ بجے سے ۵ بجے صبح تک تھی اس کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے ۔اب بجلی آنے کا وقت دوپہر ۱۲ بجے سے ۴ بجے شام اور رات ۹ بجے سے صبح ۵ بجے تک کنٹرول روم ہدایت ہوئی ہے ۔ جس سے رمضان میں روزے داروں کو دن اور رات دونوںمیں تھوڑی راحت ملنے کی امید ہے ۔