حیدرآباد،(یو این آئی)مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ الکٹریسٹی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم سے صارفین کو معیاری بجلی کی سپلائی کی جائے گی اور اس کے ذریعہ پورٹیبلٹی آپشن بھی دیا جائے گا جس کے ذریعہ بجلی کے صارفین اپنی کمپنی بھی سل فو ن کی کمپنی کی طرح تبدیل کرسکتے ہیں۔انہوں نے بنگالورو میں منعقد ہونے والے بنگالورو بائیو کے سلسلہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔انہوں نے کہا کہ یہ بل پہلے ہی لوک سبھا میں پی
ش کر دیا گیا ہے ۔