چندوسی (نامہ نگار)تقریباً نصف درجن کچھا بنیان گروہ کے بدمعاشوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنالیا اور لوٹ کی واردات انجام دینے کے بعد فرار ہوگئے۔ مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے اہل خانہ کو زدوکوب کیا۔ جس کی وجہ سے گھر کے کئی افراد زخمی ہوگئے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved