برازیلیا۔برازیل کی صدر ڈلما راسیف ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹیم کی شرمناک شکست سے مایوس اور شرمسار ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر لکھاہر برازیلیکی طرح میں بھی اس شکست سے بہت دکھی ہوں۔پرستار اورکھلاڑیوں کے لئے۔میچ کے دوران ہجوم میں سے کئی عورتوں نے راسیف کے خلاف نعرے بھی لگائے جو میچ دیکھنے نہیں پہنچی تھی۔ٹورنامنٹ کی میزبانی پر بے تحاشہ خرچ کرنے کیلئے وہ کافی وقت سے مخالفت جھیل رہی تھی۔