لکھنؤ۔(نامہ نگار)آل انڈیا برہمن سماج نے پارلیمانی انتخابات میں پارلیمنٹ کے امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کیا آل انڈیا برہمین سماج کی مجلس عاملہ کے جلسے کے بعد فیصلے کی اطلاع دیتے ہوئے
۔قومی صدر سنجے مشرا نے بتایا کہ پارلیمانی انتخابات میں برہمن سماج کے لوگ اترپردیش سمیت دیگر تمام ریاستوں میں سماجوادی پارٹی کے پارلیمانی امیدواروں کی حمایت کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ اترپردیش کے برہمن سماج کے ریاستی صدر منوج مشرا کو پارلیمانی حلقوں کا انچارج سمیت گیارہ عہدیداران کو اراکین بنایا گیا۔ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے سنجیو مشرا نے کہا کہ ملک میں برہمن
سماج اقلیت ہوتا جارہا ہے