لکھنؤ۔بزم صفی کے تحت پندرہ روزہ طرحی مشاعرہ چودھری عبدالستار خاں بے دل مرادآبادی کی صدارت میں ہوا جس کی نظامت زاہد حسین زاہد نے کی۔سعید لکھنوی، احسن اعظمی، بیدل مردآبادی، زاہد لکھنوی، ڈاکٹر نیاز بھاتی، عاشق رائے بریلوی، ماہر لکھنوی، نور کرنیل گنجوی، ڈاکٹر ظہیر لکھنوی، سید احمد کرمانی نے اپنا کلام پیش کیا۔بزم کاآئندہ مشاعرہ دس نومبر کو مصرع طرح ’نہ کم ہوگا درد جگر دیکھ لینا‘پر ہوگا۔