غازی ا ٓباد۔(وارتا)غازی آبا د میں انکم ٹیکس افسرا ن نے آج دوبلڈروں کے دفتروں پر چھاپہ مارا۔اس دوران کروڑوں روپئے کے کالے دھن کا انکشاف کیاگیا۔ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس محکمہ کے افسران کے چھاپے میں تقریبا سوکروڑروپئے کے کالے دھن کا انکشاف کیاگیاہے۔چ
xھاپے کے دوران برآمد دستاویز کی جانچ کی جارہی ہے ۔چھاپے کی کارروائی ابھی جاری ہے۔