ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ وہ اپنی شادی میں بنگالی دلہن کے روپ میں نظر آنا پسند کرینگی۔ 30 سالہ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بنگال سے ہیں جب وہ شادی کریں گی تو وہ بنگالی دلہن کے روایتی روپ میں نظر آنا چاہئیں گی کیونکہ انھیں اپنا روایتی کلچر پسند ہے۔