ممبئی: بھارتی ماڈل آرچنا پانڈے اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں ‘ واسوا پولیس اسٹیشن کے حکام نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ انھیں ان کے پڑوسیوں کی طرف سے انھیں کال موصول ہوئی جس پر وہ لوکھنڈوالا آندھری میں ان کی رہائش گاہ پر گئے جہاں وہ مردہ پائی گئیں۔بیان کے مطابق انھوں نے کچھ دن قبل خود
کشی کی۔ جہاں ان کی لاش کے ساتھ خودکشی کا خط بھی ملا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور آرچنا کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا‘ واضح رہے کہ آرچنا ماڈلنگ انڈسٹری اور تامل فلموں میں ایک جانا پہچانا چہرہ تھیں۔فلم کی ڈائریکشن سیم مینڈس نے اپنے ذمے لے لی ہے۔ سیم اس سے قبل سن 2012ء میں ’اسکائی فال‘ بھی ڈائریکٹ کرچکے ہیں، جس نے بہت بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کی تھی