- چکن
- …….ایک عدد
- دهی ……. بڑا ڈبہ تقریبا 250 گرام
- کالی مرچ …… ایک چهوٹی چمچ
- نمک ……….. ایک چهوٹی چمچ
- هلدی …….آدهی چهوٹی چمچ
- آئل …….. حسب ضرورت
ترکیب
ان سب چیزوں کو مکس کرکے چکن کو لگا دیں اگر ٹائم هے تو تهووڑی دیر رکه دیں ورنہ چولہے پر پکنے کے لیئے رکه دیں جب پکنا شروع هو جاے تو میڈیم آنج پر رکه کر دیں اور آپ ساته باقی کے کام کریں کبهی کبهی چیک کرتی رهیں آئل چهوڑ دے اور چکن گل جاے تو آپ کا چکن کا سالن تیار هے
آپ جب تک آپ روٹی بنایئں سالن تیار
نوٹ میری ترکیب میں ایک ٹی سپون کا مطلب هے بهرا هوا چمچ اور جہاں میری سہیلی ٹی سپون لکهیں تومجهے وہ آدها ٹی سپون سے بهی کم لگتا هے . یہ اس لیئے لکها هے کہ هم دونوں کے چمچ کے چکر میں اپنےکهانے میں گڑبڑ نہ کر لیں …..