لکھنؤ۔بین الاقوامی فلم فیسٹیول برائے اطفال کو گولڈن ایلیفینٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس فلم فیسٹیول کا آغاز ۴۱نومبر سے حیدرآباد میں ہوگا۔ ۴۱نومبر سے ۰۲نومبر تک چلنے والے اس فلم فیسٹیول میں ۸۴ممالک کی ۰۰۲ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ اس کا اہتمام انڈین چلڈرن فلم سوسائٹی کے ذریعہ حیدرآباد میں کیاجا رہا ہے جو وزارت اطلاعات ونشریات حکومت ہند کا ایک خود مختار علاقہ ہے پورے حیدرآباد شہر میں دس اسکرینیں لگائی گئی ہیں جن کے ذریعہ تقریباً ایک لاکھ ۰۵ہزار۔