کانپور شہر (نامہ نگار)بھارتیہ سمتا پارٹی کے رکن اسمبلی رگھونند ن سنگھ بھدوریہ نے تین الگ الگ مقامات پر سڑکوں کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہمیشہ یہی رہے گی کہ کانپور شہر مسلسل ترقی کے راہ پر گامزن رہے اور عوام کو بھی مشکلات کا سامان نہ کرنا پڑے۔اس موقع پ
ر اوپی دوبے ، جے کمار پرجاپتی ، سچن یادواورنندن لال سنگھ وغیرہ موجود تھے۔