لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔ بی جے پی یوتھ مورچہ کے ریاستی صدر آشوتوش رائے نے پارٹی میں لگن سے کام کرنے والے نوجوانوں کو بھارتیہ جنتا یووا مورچہ اترپردیش کی ریاستی مجلس عاملہ کا رکن نامزد کیا ہے ان میں انوج بھارتی (اناؤ)، ستیش (کانپور)، دگوجے ناتھ گپتا (الہ آباد)، اجے مشرا او ر شیلندر پانڈے (فیض آباد)، ونود پانڈے و کپل دیو ورما (امبیڈکر نگر)، سوربھ شکلا(سیتاپور)، راگھویندر سنگھ (فتح پور)، ابھشیک دیویدی (بلرامپور) اور راہل راج رستوگی، شرد شریواستو، ابھیشیک، انوراگ، راجندر، اجیت سنگھ (لکھنؤ) کے نام شامل ہیں۔