کانپور (نامہ نگار)ٹریفک پولیس نے شہر کو جام سے نجات دلانے کے لئے مہم کا آغاز کیا ہے لیکن اس کی مخالفت بھی شروع ہوگئی ہے۔مختلف مقامات پر پارکنگ نہ ہونے کے سبب تاجروں اور عام لوگوں نے مظاہر کیا۔ اسی سلسلہ میں ایک دھرنا پی روڈ سیسہ مئو تاجر ایسوسی ایشن کے ذریعہ دیا گیا۔تاجروںنے پولیس سے قانون بندوبست کو مضبوط بنانے کامطالبہ ۔