رامپور(نامہ نگار)تھانہ کیپری علاقہ میں ایک طالب علم کی پانی میں ڈوب جانے سے موت ہوگئی۔روماڈی گائوں کا رہنے والا جانکی پرشادکا دس سال کالڑکا اجے کمار گپتاکیماٹھیاعلاقہ میں درجہ پانچ میں اسکول میں پڑھتاتھا۔اتوار کو وہ اپنے دوستوں کے ساتھ تالاب میں نہانے گیاتھا۔اچانک گہرے پانی میں چلے گیا اس کے ساتھی تالاب سے باہر آگئے لیکن اجے واپس نہیں آیا۔جب اس کی اطلاع کنبے والوں کو دی گئی تو وہاں گہرام مچ گیا۔بھاڑی تعداد میں گائوں والے موقع پر پہنچ گئے۔۔
اورانھوں نے تالاب سے لاش نکال کر کنبے والوں کے سپرد کردی ۔