ڈومڑیاگنج تحصیل علاقہ کے گائوں ببھنی مافی کے باشندے ۶۵سالہ محمد جمیل عرف ببلو کی تالاب میںغرقاب ہونے سے موت ہوگئی۔محمد جلیل اتوار کی صبح گھر سے چلے گئے تھے۔اہل خانہ ان کے اچانک بغیر بتائے جانے سے پریشان ہوگئے اورانھیں تلاش کرنے لگے اسی دوران خواتین نے تالاب میں ایک لاش کو دیکھا لاش کی شناخت محمد جمیل کے طورپر کی گئی ۔