استنبول، 14 مئی (رائٹر) مغربی ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں کل زوردار دھماکے کے بعد آگ لگنے کے واقعہ میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 157 تک پہنچ گئی ہے
۔مانیسا صوبے کے میئر سینجیگ ایرگن نے بتایا کہ ایجمیر کے ساحلی شہر ایجیٹن سے 120 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع سوما میں ایک کان میں ہوگیا، جس میں تقریباً 600 مزدوروں کے پھنس جانے کا اندیشہ ہے
۔لیکن اس حادثہ میں ہلاک شدگان اراکان میں پھنسے ہوئے مزدوروں کی تعداد سے متعلق مسٹر ایرگن کے بیان کی ترکی کے ڈیزاسٹر مخالف محکمے نے تصدیق نہیں کی محکمے نے اس سے پہلے ہلاک شدگان کی تعداد 17 بتائی تھی۔