یوں توہر انسان تندرستی ، توانائی ، بہتر زندگی چاہتا ہے۔ بہنوں کو گٹکھا ، تمباکو ، مسالہ اور پڑیا سے بچاو¿ کا پیغام دیں۔ بہتر زندگی اور صحت مند و پر سکون حیات کا راستہ دکھائیں۔ Five Phos 6x Cal Flour12x ملاکر دو دو ٹکیا چوسیں ، کھانے کے نصف گھنٹہ کے بعد منھ صاف کریں۔اس طرح آنکھوں کی روشنی و بصارت کو روکیں چہرے کو گلابی روشن بناکر زندگی میں سکو ن قلب اور ذہنی دباو¿ سے چھٹکارہ اور سماجی زندگی کو رنگین پر بہار بنائیں۔