ممبئی (بھاشا) نے ہندوستان سے کاروں کی برآمدات شروع کردی ہے اور اس نے پہلی کھیپ جنوبی امریکی ملک چلی کو روانہ کی ہے۔ آج یہاں جاری ایک اعلانیہ میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے گذشتہ جمعرات کو روز ممبئی بندرگاہ چلی کے لئے ۱۴۰ شیورلے بیٹ کھیپ روانہ کی ہے۔
بیٹ کو ۲۰۱۰ میں ہندوستانی بازاروںمیں پیش کیا تھا۔اس گاڑی کو بنانے کا کام مہاراشٹر میں کمپنی کے تالے گاؤں پلانٹ میں کیا گیا۔ اس پلانٹ میں سالانہ ایک ۷۰ ہزار کاریں اور ایک لاکھ ۶۰ ہزار انجن بنانے کا کام کیا جاسکتا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ ۲۵ سمتبر کو ممبئی بندرگاہ سے ۱۴۰ بیٹ کی پہلی کھیپ روانہ کرکے برآمدات کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ یہ کاریں کچھ میں ہفتے چلی پہنچ جائیں گی۔