MADAYA, JAN 14 :- Residents who said they have received permission from the Syrian government to leave the besieged town wait with their belongings after an aid convoy entered Madaya, Syria, January 14, 2016. Aid was sent on Thursday to the Syrian town blockaded by pro-government forces and two villages besieged by rebels for the second time this week, and a U.N. official said he hoped to make more deliveries to areas where people are starving. Dozens of trucks left Damascus for the town of Madaya at the Lebanese border, and the two villages of Kefraya and al-Foua in rebel-held Idlib province. Tens of thousands of people have been trapped in the areas for months. REUTERS/UNI PHOTO-31R
جکارتہ: سلسلہ وار دھماکوں اور فائرنگ سے کل دہلے انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ میں ایک اور دھماکہ سنائی دیا لیکن پولیس کے مطابق یہ بم دھماکہ نہیں بلکہ یہ ٹائر کے پھٹنے کی تیز آواز تھی۔پولیس ترجمان محمد افضال نے بتایا کہ زور دار دھماکے کی آواز ضرور ہوئی تھی لیکن وہ بم نہیں تھا۔ ممکن ہے کسی ٹرک کا ٹائر پھٹنے کی زور دار آواز رہی ہو۔ حالانکہ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ہم کسی بھی حالت میں ڈھیل نہیں برت سکتے ۔ ہمارا مقصد صورتحال کی صحیح جانچ کرکے سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ راجدھانی میں کل ہوئے سلسلہ وار دھماکوں اور فائرنگ میں سات جانیں ضائع ہوگئی تھیں۔