پورن ورلڈ میں ہلچل مچانے والی لبنانی نژاد پورن سٹار میاں خلیفہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ کچھ وقت پہلے میا کو پاپولر ایڈلٹ ایکٹرس کا خطاب ملا ہے۔ میاں کو یہ دھمکیاں ان کی کچھ پورن ویڈیو کلپس کی وجہ مل رہی ہے، جس میں وہ حجاب پہنے کر پرفامنس دے رہی ہے۔ایک ایڈلٹ ویب سائٹ کی طرف سے کرائی گئی ووٹنگ میں سب پاپولر آنے پر ان کے ملک لبنان میں بھی لوگوں کے ذہنوں میں میاں کے خلاف غصہ ہے۔ اس ووٹنگ کے بعد پورے مڈل ایسٹ میں ہلچل مچی ہوئی ہے، لوگوں میں میا کے لئے بہت ناراضگی ہے۔
خیال رہے کہ میاں خلیفہ لبنانی نژداد ہے اور اس وقت امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں مقیم ہے ، میاں خلیفہ کی اب تک کئی فحش ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں ، انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ پر عربی الفاظ بھی کند کرائے ہیں ، فحش ویب سائٹوں پر میاں خلیفہ کو عرب کی پہلی پورن اسٹار کے بطور متعارف کرایا جا رہاہے ، مقدس حجاب کی توہین کرنے کیلئے میاں خلیفہ ہر ممکن کوشش پر آمادہ ہے ، اس نے اپنے’پرفارمنس‘ کے دوران باقاعدہ حجاب پہن کر دنیا کے کروڑو مسلمانوں کے جذبات کی توہین کی ہے جس کے بعد عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ کی جانب سے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں ، ایک
پوسٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ دولت اسلامیہ کا رکن میاں خلیفہ کو ذبح کر رہا ہے ، وہیں میاں خلیفہ نے اپنے خلاف کئے گئے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہر کسی کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کاحق ہے اور میں اپنی مرضی کی زندگی گزار رہی ہوں ، جسے ناپسند ہو وہ نہ دیکھے ۔