روس ۔پانچ بار کے ورلڈ چمپئن
کینڈیڈیٹس شطرنج ٹورنامنٹ کے 11 ویں دور میںیہاں سیاہ موہرو ںسے روس کے ولادی میر کریمنک سے ڈرا کھیلنے سے خطاب جیتنے کے قریب پہنچ گئے۔ اب جبکہ تین دور کی بازیاں کھیلی جانے باقی ہیں تب آنند نے اپنے قریبی حریف آرمینیا کے لیوون ایرونین پر پورے ایک پوائنٹ کی برتری حاصل رکھی ہے۔ آنندکو آخری دو بازیاں سفید موہروں سے کھیلنی ہیں۔ روس کے پیٹر شیڈلر نے ایرونین کے ساتھ بازی ڈرا کھیلی ۔