طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دالوں کا استعمال بلڈ پریشر کی حد میں خطرناک ترین اضافے کی صورت میں بے حد مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔یوں تو بلڈ پریشر میں اضافے کے لئے دواؤں کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ماہرین نے اس کا نہایت آسان حل بیان کر دیا ہے کہ بس دالیں کھائیں اور ہائی بلڈ پریشر بھگائیں۔ انہوں نے کہا کہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دالوں کا استعمال بلڈ پریشر کی حد میں خطرناک ترین اضافے کی صورت میں بے حد مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دالیں انسانی خون کو صاف کرنے میں بے حد اہم کردار ادا کرتی ہیں جس سے بلڈ پریشر کا خطرہ خود بخود ٹل جاتا ہے اور انسان خون کی بیماریوں سے
محفوظ رہتا ہے۔