میرپور ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے بیٹسمین تلک رتنے دلشان پر آخری گروپ میچ میں ڈسپلن کی خلاف روزی پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ کیا ہے۔ چٹاگانگ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کے میچ میں آئوٹ ہونے کے بعد دلشان نے اپنی کہنی کو رگڑتے رہے حالانکہ گیند ان کے گلوز کو لگ کر وکٹ کیپر کے پاس گئی تھی۔