آپ کا دوست جان ہی نہ سکے کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے جب کہ اس ترکیب کو بلیو ٹک ٹرک کا نام دیا گیا ہے۔
پہلے قدم کے طور پر آپ جب میسج وصول کریں تو فوری اسے کھولیں نہ بلکہ سیٹنگ میں جا کر ایئر پلین موڈ کو آن کردیں اور اب واٹس ایپ آئی کون ٹچ کرکے میسج پڑھ لیں۔
مسیج پڑھنے کے بعد صارفین ایپ کو مکمل طور پر بند کردیں جبک ہ ایپل موبائل رکھنے والے ہوم بٹن پر دوبار ٹچ کرکے واٹس ایپ ونڈو کھولیں اور انڈرائیڈ موبائل رکھنے والے ملٹی ٹاسک بٹن کو دبا کر ایپ کو بائیں جانب لے جائیں۔
اب آپ اپنی سیٹنگ کی جانب واپس چلے جائیں اور ایئر پلین موڈ کو آف کردیں۔ اس طریقہ پر عمل کرنے سے آپ کا دوست جان ہی نہیں سکے گا کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے۔