دھنیا سرد خشک سبزیوں کو لذیذ اورخوشبودار بنا تا ہے دل ودماغ کو طاقت دیتاہے نیند لاتا ہے قابض ہے بھوک لگاتا ہے پیاز کھانے کے بعد دھنیا چبانے سے پیاز کی بو جاتی رہتی ہے جو صاحب چاہتے ہیں کہ خوہش نفسانی انہیں نہ ستا ئے ایک تولہ دھنیا کے بیج پانی میں کچھ عرصہ رگڑ کر پینے سے ان
کا مطلب حاصل ہوسکتاہے ۔