ماسکو:شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کع شکست دینے کے بعد ہی سیاست حل ممکن ہے ۔مسٹر اسد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردوں کو شکست دینے کے بعد ہی سیاسی حل نکل سکتا ہے ۔ یہ انٹرویو روس میں کل شائع کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ ہم لوگ عام مفاہمت بنا سکتے ہیں لیکن جب تک شام میں دہشت گردی کو ختم نہیں کردیا جاتا تب تک کچھ بھی ممکن نہیں ہے ۔