ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہ دپیکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ ابھی تک شادی کا فیصلہ نہیں کیا لیکن رنویر سنگھ ہی میرے لئے موزوں شخص ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پاڈوکون کا کہنا تھا کہ شادی ضرور کروں گی لیکن اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رنویر سنگھ میری زندگی کیلئے موزوں شخص ہیں کیونکہ میں بہت جذباتی ہوں اور وہ بہت ٹھنڈے دماغ سے سوچنے والے انسان ہیں اور ان کی یہی ادا مجھے بہت اچھی لگتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے ناکامی سے ڈرنہیں لگتا بلکہ میرے کیریئر کی بنیاد میرے مداحوں کی پسند اور ناپسند پر ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ جوڑی کو متعدد تقاریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جب کہ دونوں اس بات کا اعتراف بھی کر چکے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست ہ
یں اور ہماری کیمسٹری بھی ایک دوسرے سے ملتی ہے۔آخرکاررنویر سنگھ اور دیپکا پاڈوکون کی محبت کے چرچے چاروں طرف ہیں. لیکن دونوں کے شادی کی تصویر سامنے آنے سے لوگ حیران ہیں. اس تصویر میں دونوں میرج ڈریس میں دکھ رہے ہیں۔دراصل یہ فلم فائڈنگ فینی کی ہے فلم میںرنویر نے دیپکا کے شوہر کا کردار نبھایا ہے جو مردہ ہے فلم کے لئے رنویر نے ڈائریکٹ کو خود پیش کیا تھا. خبروں کی مانے تو دیپکا کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے رنویر کو ایسا کرنا پڑا۔ فلم میں اب دونوں کی تصویر سامنے آ گئی ہے. فلم کی ریلیز ہوئی اس تصویر میں رنویر گابو اور دیپکا ا نجی کے اوتار میں ہیں، اور دونوں ہی عیسائی میرج کی ڈریس میں ہیں۔ یہ فلم۱۲؍ ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی. فلم میں ارجن کپور دیپکا کے پوجٹ دکھائی دیں گے. فلم میں ایک اور کردار ہے جو ان دنوں کافی مشہورہے پنکج کپور وہ فلم میں کافی دلچسپ انداز میں نظر آ رہے ہیں۔