نئی دہلی (بھاشا)میڈیا کمپنی ڈسکوری کمیونیکیشنس کی اکائی ڈسکوری نیٹ ورکس ایشیا پیسیفک (ڈی این اے پی )نے راہل جو ہری کو ترقی دی کر کار گزار نائب صدر اور جنرل منیجر (جنوبی ایشیا اور ریو نیو سر براہ رجنل اشتہار فروخت اور جنوبی مشرق ایشیا ء )بنایا ہے ۔جو ہری
جون ۲۰۰۱ میں نئی دہلی میں ڈ سکوری شعبہ اشتہارات سے منسلک ہوئے تھے ۔