برطانوی تحقیق کے مطابق آپ روزانہ جتنی زیادہ سیٹرھیاں چڑھیں گی اتناہی آپ کی دل کی بیماریاں کم ہوں گی جو شخص ایک سال تک روزانہ دو منزل سیڑھیاں چڑھتاہے تو وہ ساڑھے پانچ کلو تک وزن کم کرسکتاہے۔ فی منٹ اس سے زیادہ کیلوری(حرارے) صرف اتھلیٹس کی طرح تیزدوڑ نے سے ہی خرچ ہوتی ہے۔ سیڑھیاں چڑھنے سے جسم کے کئی نچلے حصہ مصروف رہتے ہیںجس سے جسم شیپ میں آنا شروع ہوجاتاہے سیڑھیاں چڑھنے سے جسم میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے۔ ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ روز لفٹ کے بجائے سیڑھیاں چڑھنے سے جسم کو بھرپور مقدار میں آکسیجن ملتی ہے جو دل کی صحت کی دیکھ بھال کرتاہے ویسے بھی آپ کے اپنے وزن کے اٹھا دوڑ نے سے بہتر ہے۔