ممبئی:ریزور بینک آف انڈیانے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۵ئ۲۲۰۰ روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۵ئ۱۲۲۵ روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۷۲ئ۳۹۴۲ روپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری میں۷۲ئ۵۵۹۵ فی یورو تھی۔ پاو¿نڈ کی قیمت ۱۰۲ئ۲۳۲۴ روپئے فی پاو¿نڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت۵۲ئ۴۲ روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔