ممبئی :ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۶ئ۵۰۹۳ روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۵ئ۸۲۹۸ روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۷۶ئ۲۷۲۹ روپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں ۷۴ئ۲۶۹۲ فی یورو تھی۔ پاو¿نڈ کی قیمت ۱۰۴ئ۰۰۷۲ روپئے فی پاو¿نڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۵۴ئ۹۷ روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔