فیض آباد۔ (نامہ نگار)۔ شہر کے ریلوے وارڈ میں رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر نرمل کھتری کے ذریعہ کرائے گئے کاموں کے رپورٹ کارڈ تقسیم کئے گئے۔ رپورٹ کارڈ تقسیم میںوارڈ انچارج منصور خاں، وارڈ صدر جنید احمد، معراج احمد، کلام احمد، محمد بشیر ، رئیس احمد، ایاض احمد اور عبدالسلام وغیرہ موجود تھے۔