ہاپوڑ(نامہ نگار)سماج وادی پارٹی طلباء یونین کے ضلع صدر کی قیادت میں دہلی سے لکھنؤ تک نکالی جا رہی سائیکل ریلی کا ہاپوڑ پہنچنے کا خیر مقدم کیا گیا ۔ ریلی ہاپوڑ سے گجرولہ کیلئے روانہ ہو گئی ۔ واضح رہے کہ پارلیمنانی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتیں اپنے طریقے سے تشہرکر رہی ہے۔ سماج وادی پارٹی ریلی کے ذریعے پارٹی کی حصولیابیوں سے پارٹی سے رو سناش کر ارہی ہے۔ ۲۳ فرور ی کو دہلی میں وزیر اعلیٰ نے ہری جھنڈی دکھا کر ریلی کو روانہ کیا تھا۔