ساپولو، 8 مئی (رائٹر) برازیل کے سابق اسٹا فٹبال کھلاڑی پیلے چھ ماہ میں دوسری مرتبہ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔سا¶پولو کے البرٹ آنسٹائن اسپتال کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 74 سالہ پیلے وہاں زیر علاج ہیں مگر تفصیل بتانے سے انکار کردہا ہے ۔ پیلے کے کسی معاون سے بات نہیں کی جاسکی۔ان کو پروسٹیٹ کی ت
کلیف ہے جس سے پیشاب کے انفیکشن کا خطرہ ہے ۔پیلے دسمبر میں بھی گردے کی تکلیف کی وجہ سے دو ہفتہ تک اسی اسپتال میں زیر علاج رہے تھے ۔اپنے کیریر میں 1280 گول کرنے والے پیلے کو فٹبال کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی جانا جاتا ہے ۔