کوشامبی۔(نامہ نگار)ضلع کے سراتھو تحصیل کے تحت کڑا میں خواجہ کڑک ابدال کا ۰۲۷واںسالانہ عرس ۹۱اپریل سے ۶۲اپریل تک منایا جائے گا۔ جس میں بائیس اپریل کو گاگر ، ۳۲اپریل کو نوچندی اور بعد نماز فجر قرآن خوانی کا پروگرام طے کیاگیا۔ جس کی اطلاع نائب متولی ولی اشرف اور سید کمال اشرف نے دی ہے۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





