پالیکیلے میں ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کے تمام ہی صفِ اول کے بیٹسمین دھوکہ دے گئے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جرات مندانہ اننگز نے ایک بار پھر دم توڑتی پاکستانی بیٹنگ کو سہارا فراہم کر دیا۔
ان کے ناقابل شکست 72 رنز کی بدولت پاکستانی کرکٹ ٹیم پالیکلے ٹیسٹ کے دوسرے دن پہلی اننگز میں نو وکٹوں پر 209 رنز تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔
سیریز کے دوران پاکستانی بیٹسمینوں نے ایک بار پھر اپنے بولرز کی محنت کو ضائع کیا۔
پاکستانی بیٹسمینوں کی جانب سے مایوس کن بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ڈی آر ایس نے بھی مہمان ٹیم کی مشکلات بڑھائیں۔
شان مسعود اور مصباح الحق کے ریویو ٹی وی امپائر کی جانب سے اس لیے خاطر میں نہیں لائے گئے کیونکہ فیلڈ امپائر نے انہیں آؤٹ دیا تھا اور امپائرز کال پر عموماً ٹی وی امپائرز بہت کم فیصلے تبدیل کرتے ہیں۔

نوآن پردیپ نے بھی تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ آف سپنرز ٹیل اینڈرز کی دو وکٹیں لے اڑے۔
اس سے قبل یاسر شاہ اور راحت علی کی ایک ایک وکٹ نے سری لنکا کی پہلی اننگز 278 رنز پر سمیٹ دی۔
یاسر شاہ نے ایک بار پھر اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں یہ اس سیریز میں تیسرا موقع ہے کہ انہوں نے اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔
آسٹریلوی شہرۂ آفاق سپنر شین وارن کے بعد یاسر شاہ دوسرے بولر ہیں جنہوں نے سری لنکا میں کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں تین مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔