اعظم گڑھ: چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر وی بی سنگھ نے بتایاکہ سرکاری اسپتالوں میں آنکھ کی روشنی کی جانچ کرانے والے ایسے بزرگ مریضوں جن کی عمر ساٹھ برس سے زائد ہے اور ’ریفریکٹیو ایرر‘کے سبب آنکھوں میں خرابی ہے، کو آنکھ کی جانچ کے بعد صحیح نمبر کا چشمہ مفت تقسیم کیاجائے گا۔